ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

خیرمقدم

  

1947

خیر و برکت کی شادی

  

1931

خیر الاذکار

سید ہادی علی

1884

خیرالبلاد

  

  

خاک گزیدہ

اکرام جاوید

1982

خاکم بدہن

مشتاق احمد یوسفی

1984

خلیفہ عمر بن عبدالعزیز

الیاس احمد مجیبی

1943

خلیجی جنگ چند حقائق

  

  

خالد بن ولید

عبدالوہاب خاں عاصم

1937

خالق کائنات

سید اختر احمد

1960

خلش نارسا

شفیع اقبال

1993

خلش

امرتا پریتم

  

خالص الاعتقاد

سید احمد رضا

  

خم ابرو

رشید احمد

1968

خم کاکل

شورعابدی

1975

خمدکرئہ سرور

قاضی محمد غوث فضا

1960

خاموش صدائیں

سیف الکلام

1988

خانہ جنگی

محمد مجیب

1946

خانۂ خمار

پنڈت سورج بھان

1898

خانم خاں

شوکت تھانوی

  

خنداں اور دوسرے مضامین

رشید احمد صدیقی

1940

خاندان آیڈیپس

منشی گوہر علی خاں

  

خندۂ سحر

اختر انصاری

1944

خاندان کا پاس

اسداللہ کاظمی

1947

خاندان زبیری کنبوی

حسین احمد زبیری کنبوی

1951

خاندان زبیری کنبوی

حسین احمد زبیری کنبوی

1950

خنا خدمت گار

عبد الملک

  

خانوادہ قاضی بدرالدولہ

یوسف کوکن عمری

1963

خرگوش کا سپنا

کرشن چندر

1961

خط کتابت

  

  

خط تقدیر

ایم اسلم

  

ختم نبوت

محمد اقبال

1998

خاتون

  

1905

خاتون

  

1905

خاتون

  

1905

خاتون

  

1905

خاتون

  

1905

خاتون

  

1905

خاتون

  

1905

خاتون

  

1905

خاتون

  

1905

خاتون

  

1905

کھٹی میٹھی بتیاں

شجاع احمد قائد

1943

خوفناک

نقشبند قمر نقوی

2010

خاورستان

افسر سیمابی احمد نگری

1951

خواتین عہد عثمانی

نصیر الدین ہاشمی

1936

خیابان

  

1934

خیابان

  

1934

خیابان

  

1934

خیابان

  

1934

Go to: