ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

ماتم سروش

  

  

مطلع

خادم حسین یکتا

  

مطلع عرض ہے

دلاور فگار

  

متروکات سخن

حسرتؔ موہانی

1932

موبار سحر

خیرات ندیم

1978

موعظۂ حسنہ

ڈپٹی نذیر احمد

1913

موج نور

بہزاد لکھنوی

  

موج نسیم

متر نکودری

1971

موج طہور

بہزاد لکھنوی

  

موجودہ لنڈن کے اسرار

محمد عمر, نور الٰہی

1925

موجودہ جنگ کے اثرات قانون بین الممالک پر

رشید صدیقی حسین

  

مولانا ابوالکلام آزاد

شیر بہادر خان پنی

1986

مولانا ابوالکلام آزاد

وقار خلیل

1981

مولانا ابوالکلام آزاد

ابو سلمان شاہجہانپوری

1984

مولانا ابوالکلام آزاد

وقار خلیق

1992

مولانا ابوالکلام آزاد

وقار خلیل

1958

مولانا ابوالکلام آزاد

وقار خلیل

1981

مولانا احمد رضا خاں کی نعتیہ شاعری

ملک شیر محمد خان اعوان

1976

مولانا حسرت موہانی

شفقت رضوی

  

مولانا حفظ الرحمٰن کے نام دو خط

جگناتھ پرشاد اگروال

1954

مولانا مودی کی سیاسی شخصیت

حمید نظامی

  

مولانا شبلی

سعید انصاری

1934

مولانا شبلی نعمانی

اسلم فرخی

1991

مولانا شبلی اردو کے بہترین انشا پرداز

سعید انصاری

1956

مولانا شبلی اردو کے بہترین انشا پرداز

سعید انصاری

1925

مولانا ظفر علی خاں بحیثیت صحافی

نظیر حسنین زیدی

1985

مولوی محمد باقر آگاہ

محمد مرتضیٰ

1922

مولوی نذیر احمد کے علمی مضامین

ڈپٹی نذیر احمد

  

مولوی نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی

مرزا فرحت اللہ بیگ

1952

مولوی نذیر احمد اور علی گڑھ تحریک

شجاع احمد زیبا

1987

مولوی عبدالقادر

محمد نصیر الدین ہاشمی

1963

موت و حیات اقبال کے کلام میں

  

1943

معاوضے کی درمیانی اسکیم

  

  

ماورائے شعور

سید مجیب الرحمٰن

1990

مظاہرالاعتقاد

حبیب علی قدیری

1972

مزاحیہ تقاریرومضامین

مرزا شکور بیگ

1989

مضامین

محمد افتخار احمد بشر

1991

مضامین مالک

عبدالمالک آروی

  

مضامین عالم خوند میری

عالم خوند میری

1994

مضامین البلاغ

ابوالکلام آزاد

  

مضامین عظمت

عظمت اللہ خاں

1942

مضامین فرحت

مرزا فرحت اللہ بیگ

  

مضامین غلام ربانی

غلام ربانی

1992

مضامین گجرال

اندر کمار گجرال

1998

مضامین حالی

سید وحیدالدین سلیم

  

مضامین حکمیہ

محمد عزیز حسین

  

مضامین عیسی

عیسی خان

  

مضامین مقبول

مقبول احمد

1998

مضامین محمد علی

  

1938

مضامین محمد منطور احمد

محمد منظور احمد

1986

Go to: