ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

معلم السیاست

جان اسٹوارٹ مل

1893

معلم السیاسیت

مولوی ابوالحسن

1890

مورخ کے افسانے

سید محمود مورّخ

1941

معین الاخلاق

مولوی محمد شمس الدین

  

مغل اور اردو

نواب نصیر حسین خیال عظیم آبادی

  

محبت اور نفرت

اختر حسین رائے پوری

  

محبت کا فسانہ

لطیف الدین احمد

1935

محبت کی چھاؤں

مرزا ظفر الحسن

1939

محبت کی پتلی

محمد اکبر علی خان

  

محمد علی

عبد الماجد دریابادی

1956

محمد علی جناح

کانجی دوآرکاداس

1970

محمد بیرم خاں ترکمان

کوثر چاند پوری

  

محمد بن عبدالوہاب ایک مظلوم اور بدنام مصلح

مسعود عالم ندوی

1947

محمد حسین آزاد

جہاں بانو نقوی

1940

محمد اسحٰق شوکت بخاری

سید کلیم اللہ حسینی

1959

محمد قاسم

صادق حسین سردھنوی

  

محمد قلی قطب شاہ کی جیون کہانی

  

1958

محمد رسول اللہ

تھامس کارلائل

  

محمدی بوا

میرزا فہیم چغتائی

1937

موہنی مورت

نامعلوم مصنف

1903

موہت لال مجمدار

دویجندر لال ناتھ

1992

معین سخن

محمد معین الدین خاں

1938

معین الاخلاق

مولوی محمد شمس الدین

  

معین الاخلاق

مولوی محمد شمس الدین

  

مولد فاطمی

شاہ اکبر داناپوری

1889

مولوی محمد نصیر الدین ہاشمی مرحوم

  

  

موم کا شہر

قمر اقبال

1985

مومن

سید تمکین کاظمی

  

مومن و غالب

  

1960

موپاساں کے افسانے

  

  

موتی لال نہرو کی سوانح عمر

  

1919

موتیوں کا ہار

ابوالمکارم شاہ محمد عبدالرزاق

  

موتیوں کا جزیرہ

الیگزینڈر ڈیومس

  

موتیوں کا جزیرہ

  

1926

موتیوں کا جزیرہ

  

1926

موتیوں کا جزیرہ

الیگزینڈر ڈیومس

  

موتیوں کا جزیرہ

  

  

موتیوں کا سمندر

  

1970

مجوزہ ذیلی قواعد

  

  

مولانا ابوالکلام آزاد ذہن وکردار

عبدالغنی

1989

مولّدین

  

1923

معاشرتی نفسیات

  

1927

معظم الاخلاق

مولوی محمد شمس الدین

  

مبادی معاشیات

  

1933

مبادی علم النفس

  

1923

مبادیٔ شہریات

قمر الحسن جعفری

1941

مبادیات

  

1934

مبادیات سائنس

محمد عبدالحفیظ

1961

مباحث

برج پریمی

1997

مبدائے نور

شمیم نصرتی

1995

Go to: