ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

مختصر سرگزشت سررشتہ ٹپہ سرکار عالی

  

  

مختصر سوانح سوامی بھاسکرانند سرسوتی

بابو گوپال چندر چٹرجی

1894

مختصر تاریخ ادب اردو

سید اعجاز حسین اعجاز

1940

مختصر تاریخ اہل ہند

ڈبلیو ڈبلیو ہنٹر

1885

مختصر تاریخ ہند

سید ابو ظفر ندوی

1948

مختصر تاریخ ہند

سید ابو ظفر ندوی

1997

مختصر تاریخ اسلامی

محمد خلیل الرحمن

1931

مختصر تاریخ اسلامی

محمد خلیل الرحمن

1939

مختصر و جامع سوانح حیات

عبدالشکور

1949

مختصر المساحت

منشی گوبند لال صبا

1868

ملازمت کی کسوٹی

قاضی ابوالمعظم سید عبدالغفار

  

ملکی تحریک کا پہلا قدم

سید عابد حسین

  

ملا جمعراتی

محمود الحسن

1966

ملوک الکلام

  

  

ممالک اسلامیہ کی سیاست

عشرت حسین صدیقی

1940

ممتاز

ایم اسلم

  

دفع طاعون برائے مناجات

  

1917

مناجات فاضل

محمد حسام الدین فاضل

  

مناقب حضرت امیر معاویہ

  

  

مناقب محبوبیہ

  

  

مناظرۂ تقدیر و تدبیر

سید احمد دہلوی

1906

منہ اور دانت

  

1907

میونسپلٹی

فضل الرحمٰن قدوائی

1940

منی کہانیاں

افضل حسین

1960

منشات پریشان

نواب غلام دستگیر

  

منشی بونگا کے کارنامے

طالب قریشی

  

منتخب دیوان سیفی

ابومحمد سید حسین سیفی

1934

منتخب مثنویات سودا

محمد رفیع سودا

1875

منتخب مضامین سید علی اکبر

  

1986

منتخب تاریخ ہند

  

  

منتخبات جامعہ اردو

ظہیر احمد صدیقی

1993

منتخبات نظم اردو

محمد عزیر

1947

منتخبات اردو

  

  

منتخب البصر

  

  

منتخب الحکایات

مولوی نذیر احمد خاں

  

منتخبات خوشحال خان خٹک

  

  

مقدمہ ابن خلدون

عبد الرحمٰن ابن خلدون

  

مقدمہ کی مثالیں

  

1932

مقدمۂ اخلاقیات

ٹی ۔ ایچ ۔ گرین

1924

مقدمۂ معاشیات

ڈبلیو۔ ایچ۔ مورلینڈ

1923

مقدمۂ تاریخ دکن

عبدالمجید صدیقی

1940

مقدمات الطبیعات

مرزا مہدی خاں کوکب

1915

مقدس ٹیکمال

قاضی سید شاہ اعظم علی صوفی قادری

1985

مقدمۂ مابعد الطبعیات

  

1931

مقدمہ (کتاب) معیار المعدلت

  

  

مقدمۂ شعرو شاعری میں حالی کا شعور اخلاقی

بی پیراں

1978

مقام اعراف اور ڈاکٹر سر اقبال

محمد احمد اللہ خان منصور حیدرآبادی

  

مقننہ اور قانون سازی

محمد عبدالحفیظ

1952

مقیاس الاشعار

مرزا محمد جعفر اوج

1875

مرقع اسناد

اخلاق حسین دہلوی

  

Go to: