ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

مسلمانوں کا شاندار مستقبل

اے۔ احمد خاں

  

مسلمانوں کی صنعت، حرفت، زراعت، تجارت

  

1934

مسلمانوں کی تہذیب

مہدی علی خان

  

مصنف

  

1945

مصنف

  

1945

مصنف

  

1945

مصنف

  

1945

مصور جیبی اٹلس دنیا

  

1940

مصحف

  

1935

مصحف

  

1936

مصحف

  

1936

مصحف

  

1935

مصحف

  

1935

مصحف

  

1935

مصحف

  

1936

مصحف

  

1936

مصحف

  

1936

مصحف

  

1935

مشاہدات

ہوش بلگرامی

1955

مشاہدات

ہوش بلگرامی

1950

مشرحہ ترجمہ اردو دیوان صائب

  

1920

مشیر حجاز

  

  

مشیر نسواں

مولوی سید ہمایوں مرزا

  

مشیر الوکلاء

  

1894

مشک و عود

آنسہ محمودہ رضویہ

1943

مصلحان تعلیم

ابوالمکارم فیض محمد

1934

مصلح الخیال

  

1922

مسلم سیاست کا دور جدید

شمیم فاروقی

1940

مسولینی کی آپ بیتی

  

1939

مستقبل کا فلسطین

نبیل شعث

  

مستقبل کی تعمیر

  

  

معتدقات عینی

میر یٰسین علی

  

مطائیبات

سندباد جہازی

  

مطائبات

مانپوری

  

مطالعۂ حافظ

مولوی احتشام الدین حقی دہلوی

  

مطالعئہ قدرت

محشر عابدی

  

مطالعئہ قدرت

محشر عابدی

  

مطالعئہ قدرت

محشر عابدی

  

مطالعۂ قدرت

  

1936

مطالعے اور جائزے

راجیندر ناتھ شیدا

1952

مطالعے اور جائزے

راجیندر ناتھ شیدا

1957

مزد و خدمت اور ارتقاء

عبدالوحید خان غازی

  

مائی ڈارلنگ ہوٹل

مہندر ناتھ

1949

میسور میں اردو

  

  

نا تمام

حسن داد خاں

1997

نعرۂ بے باک

اے ۔ محمد سیٹھ

1958

نعت

خاورنوری

1990

نعت سید الثقلین

عبداللہ قاضی چھاونی

1897

ناز

خاکی حیدرآبادی

1979

نازو

اختر انصاری

1940

Go to: