ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

نادر سبھا

منشی تاج بہادر عرف لالہ خدا بخش

1885

نفیر فطرت

احسان دانش

1946

نفحات الانس

نورالدین عبد الرحمٰن جامی

  

نفسیات جمال

ابوالنظر رضوی

1946

نفسیات تعلیمی

محمد عثمان

  

نگینے

  

1944

نغمۂ ارمان

محمد عزیز الدین مبشر انصاریٍ

1967

نغمۂ بلبل چہک

  

  

نغمۂ دل ریش جمیلہ درویش

  

2003

نغمۂ دلربا

منشی جوالا پرشاد شیدا

  

نغمۂ ہزار

وفا لکھنوی

1911

نغمۂ جانفزا

منشی جگن ناتھ سہائے

1900

نغمۂ مسلمین

محمد اعلیٰ حسین

  

نغمۂ نیم رنگ

یوسف علی خان

  

نغمۂ پریمی

سید عبد الواجد مودودی

  

نغمۂ راز

محمد عبدالاحد

1986

نغمۂ روح

منشی غلام رسول خاں

  

نغمۂ روح

میر عابد علی خان

1896

نغمۂ روحی

سید تجمل حسین تجمل جلالپوری

  

نغمۂ شاد

مہراج سرکشن پرشاد شاد

1907

نغمۂ الوہیت

  

  

نغمۂ زار

حفیظ جالندھری

1961

نغمہ والہام

زاہد حیدری

  

نغمات

اثر ل احمد

  

نغمات عابد

عابد انصاری

1973

نغمات بلبل

  

1993

نغمات وطن

محمد تاج الدین

  

نہج البلاغہ کی روشنی میں ہم کیسے جئیں

حضرت علی

1977

نہج البلاغہ

حسین ضابط

  

نہج البلاغہ

  

  

نئی بیماری

مہندر ناتھ

1950

نئی کہانیاں

محمد شفیع الدین نیر

1943

نئی کروٹیں

  

  

نئی کتاب

  

1939

نئی کتاب

  

1939

نئی کتاب

  

1939

نئی کتاب

  

1939

نئی کتاب قاعدہ

  

1939

نئی راہیں

قمر تسکین

  

نئی رہگزر نئی کہکشاں

اختر انصاری اکبرآبادی

  

نئی صبح

  

  

نئی صبح

ضیا فتح آبادی

  

نئی تعلیمی پالیسی اور اردو تدریس

  

1989

نیرنگ افغان

سید محمد حسین

1904

نیرنگ فصاحت

حضرت علی

  

نیرنگ غزل

  

1961

نیرنگ خیال

محمد حسین آزاد

  

نیرنگ خیال

محمد حسین آزاد

1913

نیرنگ خیال

محمد حسین آزاد

  

نیرنگ خیال

محمد حسین آزاد

  

Go to: