ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

ناصر الدولہ

سید مراد علی طالع

1943

نثر فارسی

ذبیح اللہ صفا

1968

نعتیہ کلام

  

1912

نیچر ولا آف نیچر

نواب محسن الملک

  

نو گرفتار محبت

  

  

نو شگفتہ

اسحاق ملک

1982

نو سرہار مصنفۂ اشرف

ڈاکٹر نذیر احمد

1957

نو تصنیف مرثیہ

محمد حبیب اللہ وفانبیرہ

  

نوجوانان دکن کا ترانۂ جنگ

برق موسوی

1947

نوید گل

سعادت نظیر

1959

نوید عصر لینن

نیاز حیدر

  

نوید گل

سعادت نظیر

1959

نورتن عباسی

نامعلوم مصنف

1890

نورتن باتصویر

نامعلوم مصنف

  

نواب اعظم و مثنوی اعظم نامہ

محمد افضل الدین اقبال

1987

نواب اظہر جنگ

محمد شمس الدین صدیقی

  

نواب لطف الدولہ میموریل کمیٹی

نامعلوم مصنف

  

نواب میر نظام علی خاں

سید مراد علی طالع

  

نواب محسن الملک بہادر کے لکچر پر آزاد کا جواب

میرزا اسمٰعیل دردی

  

ناوابستگی

  

1986

نوائے ازل

  

1969

نوائے دل

  

1947

نوائے فطرت

محمد فضل الرحمن

1980

نوائے حیات

یحی اعظمی

1946

نوائے نیم شب

نواب غازی

1953

نوائے پاک

نامعلوم مصنف

1960

نوائے پاسٹرناک

رضیہ اکبر

1980

نواے وقت

نظام الدین ایس گورکر

1954

نوید عشرت

  

  

نورتن

نامعلوم مصنف

1905

نیا آئین اکبری

عبد الماجد دریابادی

1937

نیا ادب

  

1946

نیا ادب "کلیم"

  

1940

نیا انسان

فضل الرحمٰن

  

نیا کارواں

  

1963

نیا راگ

  

1945

نیا روس

مسز شانتی سنہا

  

نیا اجالہ

حبیب گوندیاوی

1993

نایاب

افروز سعیدہ

1994

نایاب جواہر

حسین خاں

  

نایافت

حامدی کاشمیری

1976

نایافت

احمد فراز

1988

نئے ہند کی تعمیر

  

  

نئے افق

شفیق احمد

1980

نئے زاوئے

  

1941

نیر سخن

عزیز یار جنگ

1947

نظائر دھرم شاستر

سید برہان الدین احمد وکیل

  

نظر کے دھوکے

بدرالدین خان شکیب

1937

نظارہ و خیال

اختر ناصح نصیب

  

نظیر شناسی

  

1987

Go to: