ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

نکات الشعرا

میر تقی میر

1979

نکہت و نور

سلام سندیلوی

1955

نراس

نورالحسن

  

نرملا

پریم چند

  

نصاب اردو

نامعلوم مصنف

1917

نثار صاحب اردو

نامعلوم مصنف

  

نصاب ذیلی ریاضی

مولوی عبد الرحمٰن

1936

نصاب ذیلی ریاضی

مولوی محمد عبدالرحمن

1943

نصابِ دل

رشید عبدالسمیع جلیل

1979

نصاب خسرو

مولوی نذیر احمد خاں

1890

نثار عشق

جارج ڈبلو ایم رینالڈز

  

نشان راہ

صالحہ نقوی

1962

نشاط آگہی

عبدالمتین جامی

1995

نشاط آرزو

مومن خاں شوق

1993

نشاط صحر

جوہر ہاشمی

1993

نیاز و الفت

محمد اعجاز علی شہرت

1901

نظام علی خان

محمد سراج الدین طالب

1932

نظام علی خان

محمد سراج الدین طالب

1934

نظام رامپوری، حیات اور شاعری

  

1998

نظام آباد دکن : ماضی و حال کے تاریخی حالات

غلام احمد وکیل

1938

نظام آباد دکن

غلام احمد وکیل

1938

نظام حیات تذکرۂ نواب سر نظامت جنگ بہادر

  

1948

نظام حکومت الٰہیہ

علی بہادر خاں

  

نظام زندگی

سید علی نقی لکھنوی

1941

نظام زندگی

سید علی نقی

1946

نظام زندگی

سید علی نقی

1940

نظام الملک آصفجاہ اول

شیخ چاند

1939

نوحے

میر شجاعت علی شجیع

1969

نوک جھونک

کوثر چاند پوری

1944

نون و قلم

عبدالحمید خاں

1921

نور جہاں

خدیجہ بیگم

1939

نور جہاں بادشاہ بیگم کی سوانح عمری

سید امجد علی اشہری

  

نور کی پتلی

مولا بخش ہمدم

  

نور نامہ

انوار حسین

  

نور العینین

سید ہادی علی

1885

نورین

رضیہ بٹ

  

نور چشم

مہراج سرکشن پرشاد شاد

1919

نور ہدایت

ایم اسلم

  

نور کامل

  

  

نورالعین

بیدم شاہ وارثی

1936

نوٹس

عبداللہ

1940

ناول صوفیہ

  

1942

ناول سلطان

خورشید لکھنؤی

1896

ندرت زبان

  

1996

نجوم کی پہلی کتاب

سید محمد عبداللہ

  

نجوم رخشاں

عظیم حیدرآبادی

1979

نمائشی اور زبردستی کے لیڈر کا خاکہ

  

  

نمود زندگی

علی منظور حیدرآبادی

1940

نقوش

  

1958

نقوش

نند لال پروانہ

1957

Go to: