ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7497 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

پیغام حق

  

1945

پیکر درد

علی حسین حسن حیدرآبادی

  

پیکر خیال

شیخ سعد حسین سعد صدیقی

1988

پیم کہانی وارث جانی

شاہ امین الدین

  

پیمان وفا

ایم اسلم

1926

پیراہن جاں

منظر شہاب

1989

پیوند خستہ بادباں

خمار قریشی

1988

پاک بیباک

محمد اکبر علی خان

  

پاگ جمہوریت

  

  

پاکستان میں اردو کا المیہ

مولوی عبدالحق

  

پاکستان میں اردو کا مسئلہ

  

  

پاکستانی ڈھول کا پول

سید میر قاسم

1965

فلسطین میں صہیونی مستعمریت

فایز

  

پلکوں کی دستک

سید شاہ نصیرالدین بسمل

1988

پانچ برس لمبی سڑک

امرتا پریتم

  

پانچ سو لطیفے

  

  

پنچا تنترا

دکترایندو شیکھر

  

پنچم مدھم

محمد عمر

1945

پنچھی

کدار شرما

  

پنچھی نامہ

شیخ فرید الدین عطار

1857

پانچویں کتاب

نامعلوم مصنف

  

پند بے سود

صفی اورنگ آبادی

1929

پند نامۂ گیلانی

محمد اشرف علی لکھنوی

1893

پاندان والی خالا

تخلص بھوپالی

1963

پاندان والی خالا

تخلص بھوپالی

1966

پندستان

ابومحمد سید حسین سیفی

1906

پنڈت مانک راؤ وٹھل راؤ

محمد ناصر علی

  

پنڈت نہرو سے بات چیت

  

1958

پندرہ اگست

  

  

پندرویں سالانہ جلسہ کی روئداد

  

1974

پانی ہی پانی

روی پرانچے

  

پانی کی کہانی

فیض محمد

1940

پنجسالہ ڈائجسٹ

  

1940

پنج زبان صالح

شاہ محمد ابو صالح مضطر کانپوری

  

پنکھڑیاں

محمد رحیم چمن دہلوی

1943

پانسو لطیفے

  

1894

پر پرزے

محمد اسد اللہ

1992

پریڈ گراؤند

ہنس راج رہبر

1953

پارس

سدرشن

1926

پاربتی کی بہادری

محمد احمد اللہ خان منصور حیدرآبادی

  

پرچم علم

سید ابوالفیض سجاد علی

  

پرچہ ہائے امتحانات

  

  

پردہ غفلت

سید عابد حسین

1939

پردۂ مجاز

پریم چند

  

پردۂ مجاز

پریم چند

  

پردیس کی باتیں

مرزا حسین احمد بیگ

1933

پرندوں کی دنیا

عصمت اللہ عصمت بیگ

1989

پرندوں کی تجارت

  

1924

پارلیمانی طرز حکومت

منظورالحسن ہاشمی

1942

پرما نند

ایس۔ کے۔ شخانی

1960

Go to: