منشی نول کشور، لکھنؤ

96 کتاب

کتب خانہ: تعارف

منشی نول کشور ہماری گنگا جمنی تہذیب کی علامت تھے،1857 کے غدر کے دوران ہندوستان میں جس طرح سے تباہی اور بربادی ہوئی، ان حالات میں ہندوستان کی تاریخ مٹنے کے دہانے پر پہنچ چکی تھی۔ ایسے میں منشی نول کشور نے ایک پبلیشر کے طور پر ادب، زبان اور تہذیب کو جس طرح فروغ دیا اور جس طرح علمی سرمایے کو محفوظ کیا، وہ بہت قیمتی اور تاریخی ہے۔ منشی نول کشور نے مذہب، تاریخ، ادب، صنعت وحرفت، فلسفہ، حساب، جغرافیہ، سائنس مصوری اور نجوم ورمل جیسے مختلف فنون پر تقریبا چھ  ہزار کتابیں شائع کیں، 1858 ء میں قائم کردہ یہ پریس، 1950 میں خاندانی جھگروں کی بنا پر بند ہو گیا۔ مگر اس وقت تک اس پریس نے کچھ ایسے کارنامے انجام دے دئے جو بہت تاریخی ہیں، ان کارناموں کی وجہ سے یہ پریس اور اس کے بانی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ منشی نول کشورکی مشہور کتابوں میں "بیتال پچیسی" از کیپٹن ڈبلیو ہالنگسن، "بھگوت گیتا" منظوم از تمنا لکھنوی، "تاریخ فرشتہ اردو" از ابو الفضل فیضی، "دیوان ناسح" از ناسخ، "عجائبات فرنگ" از یوسف کمبل پوش، "کلیات نظیر اکبر آبادی" از نظیر اکبر آبادی، "کلیات عراقی" از ملا عراقی، "مثنوی رموز العاشقین" از حضرت طالب شاہ، "قصہ گوپی چند بھرتری" از لکچھمن داس، "سرود غیبی" از محمد علی جویا وغیرہ شامل ہیں، اب آپ منشی نول کشورکی مطبوعات ریختہ ڈیجیٹل لائبریری سے پڑھ سکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
منشی نول کشور، لکھنؤ
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

ایکٹ نمبر 22-1886

  

1922

الدین یسر

الطاف حسین حالی

1909

عجائبات فرنگ

یوسف خاں کمبل پوش

1898

اکسیر سخن

کالی داس

1913

اللہ خدائی

  

1910

بحرالحقیقت

  

1939

بیتال پچیسی

  

1910

بھگوت گیتا منظومہ تمنا

  

1913

چمن بے نظیر

محمد ابراہیم

1869

چمن بے نظیر

محمد ابراہیم

1927

چانکیانی تدرپن

  

  

دفتر حسرت

مرزا آسمان جاہ انجم

1905

دیوان گفتار بیخود

  

  

دیوان ناسخ

امام بخش ناسخ

  

فسانۂ معقول

غلام حیدر خاں

1896

فسانۂ معقول

غلام حیدر خاں

1873

فوائد سعدیہ

محمد ارتضیٰ علی خان

1885

فوائد النسا

محمد مسعود بلگرامی

1873

غایۃ الشفاء

شیخ دشاب

1903

گلدستۂ حفیظ اللہ خاں

  

1910

گلستان بیخزاں

میر قطب الدین باطن

1845

گلزار دانش

  

1914

ہدیۂ انظار

مولوی سید ممتازعلی سندیلوی

1873

ہفت پیکر نظامی

  

1934

ہنومان چالیسا

تمنا لکھنوی

1944

حدیقۃ اخلاق

  

1913

حقیقۃ الصلوٰۃ

  

1914

انشائے مادھورام

لالہ مادھو رام جوہر

  

اٹلی کا تاناشای مسولینی

لچھمن پرشاد بھاردواج

1941

جام جہان نما

  

1859

کلیات عراقی

ملا عراقی

1909

کلیات نظیر اکبرآبادی

نظیر اکبرآبادی

1922

لمعۃ الانوار فی بیان الاوراد والاذکار

شاہ محمد مہدی

1902

مجموعہ ہزار مسئلہ

عبداللہ بن عبدالسلام

  

مجموعہ خطب علمی

محمد حسن بریلوی

1969

مثنوی اسرارالعوارف

  

1889

مثنوی حیرت افزا

قاسم علی لکھنوی

1886

مثنوی رموز العاشقین

حضرت طالب شاہ

1885

مثنوی سعدین

محمد علی بخش خان

1871

مرآۃ الصلٰوۃ

ابو سعید محمد مرتضیٰ

1924

معلم ثانی

میرزا حیرت دہلوی

1914

مباحثہ گلزار نسیم

محمد شفیع شیرازی

1913

مفید خاص و عام

منشی گوپال نرائن

1897

مخمس ہفت بند کاشی

ملاکاشی

1908

مختلف کہانیاں

  

1946

منتخب کلیات ظفر

بہادر شاہ ظفر

  

نغمۂ جانفزا

منشی جگن ناتھ سہائے

1896

نیرنگ عشق

غنیمت

1925

نصاب نثر فارسی قدیم

حکیم سید فخر الدین احمد جعفری

1941

نسخۂ تعلیمیہ مترجم

عبد العزیز آروی

1959

Go to: