سالم سلیم (216)

1985   |   دلی

سالم سلیم کی پیدائش اترپردیش کے مردم خیز شہر اعظم گڑھ میں 1985 میں ہوئی ۔ جامعۃ الفلاح بلریاگنج سے عالمیت کی تعلیم حاصل کی اور اعلی تعلیم کے لئے علی گڑھ کا رخ کیا... جہاں سے بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔ 
جے این یو سے ایم اے کی تعلیم حاصل کی..جامعہ ملیہ اسلامیہ سے ایم فل کرنے کے بعد مشہور شاعر اور ناقد سلیم احمد کے شعری سرو کار پر دلی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہے ہیں ۔ ان کے ایم فل کا مقالہ مشہور شاعر جون ایلیا پر محیط ہے، جس میں انھوں نے جون ایلیا کی شخصیت اور ان کے فن پر روشنی ڈالی ہے ۔

ان کا پہلا شعری مجموعہ  اردو میں "واہمہ وجود کا" اور ہندی رسم الخط میں "سبھی رنگ تمھارے نکلے" کے نام سے ریختہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شایع ہوا۔

سالم سلیم کا شمار نئی نسل کے اہم شعرا میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنے باطن کی آوازکو لفظ دیا ۔ ان کی شاعری میں اپنی ذات اور اشیا کو دیکھنے کا ایک نیا رویہ ملتا ہے ۔ اس وقت ان کی شاعری قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے ۔

سالم سلیم
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

آفتاب تازہ

سکندر علی وجد

1952

آنکھ خواب بنتی ہے

شہباز خواجہ

2005

آنکھوں میں سمندر

خورشید علیگ

2017

آسمان ہونے کو تھا

اکھلیش تیواری

2012

ادبی اصناف

گیان چند جین

1989

علی گڑھ میگزین

  

1994

اپنا تو ملے کوئی

دیومنی پانڈے

2012

بے ساختہ

اکبر معصوم

2018

چہک اٹھی لفظوں کی چھاگل

وزیر آغا

1991

دلّی کے مشاعرے

سرور تونسوی

  

دوستوں کے درمیاں

ارشد معراج

2019

ایقان

نعیم رضا بھٹی

2019

فن شاعری

اخلاق دہلوی

  

فروغ جام

نشور واحدی

1969

فروغ اردو

  

1968

فروغ اردو

  

1972

فروغ اردو

  

1980

فروغ اردو

  

1980

فروغ اردو

  

1966

فروغ اردو

  

1968

فروغ اردو

  

1967

فروغ اردو

  

1960

فروغ اردو

  

1971

فروغ اردو

  

1976

فروغ اردو

  

1981

فروغ اردو

  

1981

فروغ اردو

  

1981

فروغ اردو

  

1976

فروغ اردو

  

1967

فروغ اردو

  

1977

فروغ اردو

  

1968

فروغ اردو

  

1961

فروغ اردو

  

1976

فروغ اردو

  

1973

فروغ اردو

  

1971

فروغ اردو

  

1988

فروغ اردو

  

1966

فروغ اردو

  

1972

فروغ اردو

  

1972

فروغ اردو

  

1977

فروغ اردو

  

1976

فروغ اردو

  

1975

فروغ اردو

  

1976

فروغ اردو

  

1973

فروغ اردو

  

1973

فروغ اردو

  

1971

فروغ اردو

  

1971

فروغ اردو

  

1966

فروغ اردو

  

1968

فروغ اردو

  

1976

Go to: