جالندھر کے شاعر اور ادیب

کل: 35

مقبول رومانی شاعر ، ملکہ پکھراج نے ان کی نظم ’ ابھی تو میں جوان ہوں‘ کو گا کر شہرت دی ، پاکستان کا قومی ترانہ لکھا

مشہور شاعر جوش ملسیانی کے صاحبزادے

پدم شری ،غیر منقسم پنجاب کے ممتاز شاعر

اہم ترین معاصر شاعروں میں شامل، عوامی مقبولیت بھی حاصل

سدرشن کامرا ، کئی فلموں کے لئے گیت لکھے

مشہور پنجابی مصنف اور شاعر

اہم ترین افسانہ نگاروں میں شامل، منٹو کے ہم عصر، ریڈیائی ڈراموں کے لیے بھی معروف۔

جوش ملیح آبادی کے شاگرد،رشی پٹیالوی کے استاد گیتا کے مترجم۔

پاش

1950 - 1988

پنجابی کے مشہور انقلابی شاعر، کمیونسٹ تحریک سے وابستہ رہے۔

شاعر، نغمہ نگار اور ریڈیو براڈکاسٹر۔ پنجابی اور اردو میں شاعری کی اور کئی مقبول عام گیت لکھے، جنہیں جگجیت سنگھ، آشا بھونسلے اور کئی اہم گلوکاروں نے آواز دی

معروف پاکستانی افسانہ نویس اور ناول نگار ، تانیثی لہجے کی بے باک کہانیاں لکھنے کے لیے جانی جاتی ہیں ۔ متعدد سفرنامے بھی تحریر کیے۔

بولیے