راجستھان کے شاعر اور ادیب
کل: 178
جگجیت سنگھ
ملا عبد القادر بدایونی
ملا عبد القادر بدایونی ٹوڈا بھیون (بساور، بھرت پور) راجستھان کے گاوں میں شیر شاہ سوری کے عہد میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم اپنے ننہال بساور میں حاصل کی۔ وہ، اکبر کے یہاں بدھ کے دن کے امام اور ایک اہم مترجم بھی تھے اس کے علاوہ متعدد خدمات انجام دیں۔ ان کی شہرت ان کے ترجموں اور خاص طور پر ان کی تاریخی کتاب "منتخب التواریخ" یعنی تاریخ بدایونی سے ہے۔ جس سے اکبر کے دین الہی سے متعلق وہ معلومات فراہم ہوتی ہے جو اس دور کی دیگر کتب میں دیکھنے کو نہیں ملتی۔
احمد حسین, محمد حسین
اختر شیرانی
مقبول ترین اردو شاعروں میں شامل ، شدید رومانی شاعری کے لئے مشہور
مشتاق احمد یوسفی
ممتاز ترین پاکستانی طنز و مزاح نگار، ’چراغ تلے ‘ اور ’ آب گم ‘ جیسی غیر معمولی کتابوں کے مصنف۔
رسا چغتائی
انیتا سنگھوی
بسمل سعیدی
کلاسیکی طرز معروف شاعر/ سیماب اکبرآبادی کے شاگرد
احترام الدین احمد شاغل
حسرتؔ جے پوری
فلم نغمہ نگار ، راج کپور کے ساتھ طویل وابستگی کے لئے معروف
الیاس عشقی
- پیدائش : راجستھان
- سکونت : پاکستان
- وفات : سعودیہ عربیہ
نسیم بھرتپوری
- پیدائش : بھرت پور
نہال عبداللہ
قابل اجمیری
رنجیت رجواڑا
شین کاف نظام
ممتاز ما بعد جدید شاعر، ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ
سید محمد جعفری
ممتاز طنز نگار اور مزاح نگار، سماجی بدعنوانیوں پر طنزومزاح کے لیے مشہور۔
استاد سلطان خان
پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ سارنگی نواز اور گلوکار
احتشام اختر
فاخر جلال پوری
فاروق انجینئر
- سکونت : جے پور
گلنار آفرین
ہستی مل ہستی
- سکونت : راجستھان
جانی بہاری لال
- پیدائش : بھرت پور
کیفی حیدرآبادی
- پیدائش : حیدر آباد
- وفات : اجمیر
خدا داد مونس
سعید قادری
شاہد احمد جمالی
سید صادق علی
سید ساجد علی ٹونکی
یاسؔ ٹونکی
ذہین شاہ تاجی
برصغیر کے معروف صوفی، اردو شاعر، فلسفی اور عالم
عدنان احمد
امان پٹھان
انیتا چودھری انل
- سکونت : کوٹہ