aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : انور سدید

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : نصرت انوار

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1976

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نظم

صفحات : 113

معاون : مظہر امام

1975 کی بہترین نظمیں

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "1975 کی بہترین نظمیں" انورسدید کی مرتب کردہ انتخاب ہے۔ جس میں انھوں نے 1975 میں جن نئے پرانے شعراء نے بہترین نظمیں کہی تھیں ان نظموں کو جمع کیا۔ جس کے لیے ، مرتب نے کراچی، لاہور، سرگودھا، راولپنڈی اور پشاور کے قلم کاروں کی ٹیم تیار کی جس ٹیم نے ان نظموں کا انتخاب کیا۔ جس میں ن ۔م راشد ، فیض احمد فیض، ضیاء جالندھری، وزیر آغا، بلراج کومل، شاذ تمکنت ، اعجاز فاروقی، امجد اسلام امجد، فہمیدہ ریاض اور پروین شاکر جیسے تقریاب 35 شعراء کی نظمیں شامل کی گئی ہیں۔ اس کتاب کے ذریعہ 1975 میں کہیں گئی بہترین نظمیں ایک ساتھ پڑھنے کا موقع میسر ہوتا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے