Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آزاد ہندوستان

ماضی اور مستقبل

ناشر : خدا بخش لائبریری،پٹنہ

سن اشاعت : 2000

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ, مقالات/مضامین

صفحات : 209

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

آزاد ہندوستان
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

1857 کی جنگ اور عوامی شرکت آزادی کی پہلی انگڑائی تھی جس نے انگریزوں کی نیند حرام کر کے رکھ دی اور یہ بات اسی دن عیاں ہو گئی تھی کہ اب وہ دن دور نہیں جب ہندوستان کی عوام آزادی کے ترانے گائے گی۔ اور وہی چنگاری آگے چل کر ایک شعلہ بن کر انگریزوں کے ظلم جبر پر ٹوٹ پڑی اور انگریز کو ناخواستہ ہندوستان خالی کرنا پرا اور 1947 میں ہم پورے طور سے آزاد ہو چکے تھے۔ مگر اس آزادی کی مہم میں جن لوگوں اور جن اقوام نے پیش پیش حصہ لیا تھا ان کے اکابرین کو اس کی سزا بھی ملی اور اس کا سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو جھیلنا پڑا اور پھر ہندوستان کی ایسی تاریخ لکھی گئی جس میں مسلمانوں کو حاشیہ پر لاکر کھڑا کر دیا گیا۔ زیر نظر کتاب مقالات کا مجموعہ ہے جس میں آزادی کے بعد ہندوستان کے نئے رجحانات کی طرف توجہ دی گئی ہے اور اس کے نتائج کو سامنے رکھ کر ایک جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے