aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Zafar Iqbal

V4EBook_EditionNumber : 001

Publisher : Nairang-e-Adab Publications, Hyderabad

Origin : Karachi, Pakistan

Year of Publication : 2016

Language : Urdu

Categories : Poetry

Sub Categories : Kulliyat

Pages : 925

Contributor : Kumail Haider

ab tak

About The Book

جدید اردوغزل پر جب بھی بات كی جائے گی ظفر اقبال كو نظرانداز نہیں كیا جاسكتا۔ انہوں نے غزل کے پیرائے میں فنی اور موضوعاتی سطح پر روایت شکنی کے حوالے سے اپنی ایک الگ اور بھرپور پہچان بنائی۔ ان کے پہلے شعری مجموعے آب رواں کو عوام اور خواص، ہردو حلقوں میں بے حد پزیرائی ملی۔ اس کے بعد انہوں شعری تجربات کا سلسلہ نہ صرف جاری رکھا بلکہ اسے بام عروج تک پہنچایا۔ لفظ اور زبان کے ساتھ انہوں نے بہت تجربے کیے۔ ان تجربوں میں بہت سا رطب و یابس بھی ان کی شاعری میں در آیا مگر مجموعی طور پہ ان کا تجربہ کامیاب ہوا اور سراہا گیا۔ وہ بنجر زمینوں میں سے شعر نکال لاتے، انوکھی باتیں کہہ جاتے اور سبھی پڑھنے والوں کو حیران کرتے رہتے ہیں۔ اور یہ حیران کرنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ انہوں نے بہت لکھا، درجنوں مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ انہیں مجموعوں کو "اب تک" کے نام سے کلیات کی شکل دی گئی ہے۔ جو پانچ جلدوں میں ہے، جس کی ہر جلد میں چھہ چھہ مجموعے شامل ہیں۔ اور پانچوں جلدوں میں تقریبا چار ہزار غزلیں شامل ہیں۔ زیر نظر جلد پنجم ہے۔

.....Read more

About The Author

Zafar Iqbal was born in Okara, pakistan on 27th Sep 1933. He is a lawyer by profession and associated with different newspaper as well, where his articles are published regularly. Zafar known for his rare style of poetry, in the genre of ghazal. The diction of his ghazals are entirely different from traditional Urdu poetry that distinguishes him from the rest.

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now