aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فاطمہ تاج

ناشر : محفل خواتین

مقام اشاعت : حیدر آباد, انڈیا

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں

صفحات : 178

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

اب کے برس

مصنف: تعارف

نام فاطمہ تاج النساء تخلص تاجؔ۔ پیدائش  25اکتوبر 1948، حیدرآباد۔ایک ہمہ جہت ادبی شخصیت ہیں۔ شاعری کے علاوہ مختلف نثر ی اصناف میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔1992  سے اب تک ان کی بارہ کتابیں شائع ہوچکی ہیں جن میں چھ شعری مجموعے ہیں۔ ”حوصلہ“ (نظمیں)۔ ”خوشبوئے غزل“۔  ”پھول غزل کے“۔ ”ہیرے بھی پتھر ہیں“۔  ”ایک چراغ“۔حیدر آبادکی کئی نسائی ادبی تنظیموں کی فعال رکن رہی ہیں۔ اتر پردیس کی اردو اکادمی اور میرؔ اکادمی، لکھنؤ نے ان کو اعزازت سے نوازا ہے۔ ان کی شخصیت اور فن پر تسنیم سلطانہ نے ایم۔فل کیا ہے۔ 

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے