Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : मुजतबा हुसैन

प्रकाशक : हुसामी बुकडिपो, हैदराबाद

प्रकाशन वर्ष : 1981

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : हास्य-व्यंग, स्केच / ख़ाका

उप श्रेणियां : गद्य/नस्र

पृष्ठ : 187

सहयोगी : ग़ालिब अकेडमी, देहली

admi nama
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

مجتبیٰ حسین اردو طنز و مزاح نگاری اور خاکہ نگاری میں محتاج تعارف نہیں ہے۔"آدمی نامہ" ان کے خاکوں کا پہلا مجموعہ ہے۔کتاب کا نام نظیر اکبر آبادی کی ایک نظم سے اخذ کیا گیا ہے ۔جس کی وجہ خود مجتبیٰ حسین بتاتے ہیں کہ "نظیر اکبرآبادی نے آج سے سوا سوبرس پہلے جس قسم کے آدمی اپنی نظم میں پیش کیے تھے ،اسی قماش کے آدمی آج بھی پیدا ہوتے ہیں۔" زیر نظر مجموعہ میں شامل خاکے مجتبیٰ حسین کے دوست واحباب پر لکھے گئے ہیں۔انھوں نے اپنے شاہکار خاکوں میں شخصیت شناسی کی بنیادی اوصاف پیش کئے ہیں۔ایک ماہر نفسیات کی طرح ممدوحین کے باطن تک پہنچ کر ان کی خوبیوں اور خامیوں کو طنز ومزاحیہ پیرائیہ میں اجاگر کیا ہے۔جدید مزاحیہ خاکہ نگاروں میں مجتبیٰ حسین اس لحاظ سے ممتا زہیں کہ انھوں نے نہ صرف مزاحیہ خاکہ نگاری میں نئے ابعاد جوڑکر اسے آگے بڑھایا بلکہ اس خوبصورت روایت کی پاسداری بھی کی جس کی بنیاد مرزا فرحت اللہ بیگ نے ڈالی تھی۔زیر نظر مجموعہ میں شامل خاکوں کے نام بھی کتاب کا عنوان "آدمی نامہ "کی مناسبت سے دلچسپ اور موثرہیں۔جو ممدوحین کی شخصیت و فن کے عکاس ہیں۔جیسے کنہالال کپور۔۔لمبا آدمی،راجندر سنگھ بیدی۔۔۔سو ہے وہ بھی آدمی،مخدوم محی الدین۔۔۔یادوں میں بسا آدمی۔رضا نقوی واہی ۔۔۔منظوم آدمی وغیرہ۔ کتاب میں شعر ادب کی ممتاز شخصیتوں پر کل 15 خاکے شامل ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए