aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اے۔ آر۔ خاتون

ناشر : کتاب والا، دہلی

سن اشاعت : 2000

زبان : Urdu

موضوعات : ناول, خواتین کی تحریریں

صفحات : 286

معاون : گورو جوشی

افشاں

کتاب: تعارف

"افشاں" اے آر خاتون کاشاہ کار ناول ہے، جو دو حصوں میں ہے۔ 1970کے اواخر میں پاکستان ٹیلی ویژن مرکز کراچی سے یہ ناول ڈرامہ کی شکل میں پیش کیا گیا تھا اس موقعہ پر اس ناول نے بہت مقبولیت حاصل کی تھی۔ اس ناول میں برصغیر کے مسلمان معاشرے کی تہذیبی اور اخلاقی اقدار کی بنتی بگڑتی صورت حال صاف دکھائی دیتی ہے اور یہی ان کے ناولوں کا اختصاص اور مقبولیت کا سبب ہے۔اس ناول کے بارے میں خود مصنفہ نے ہی کہا ہے کہ"افشاں کا نہ کوئی پلاٹ ہے نہ کوئی اور خاص بات اس میں ہے، البتہ دلی کی زبان اور دلی کی زندگی کا نقشہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔1944 میں"افشاں وجود میں آئی تھی، اس وقت وہم وگمان بھی نہیں تھا کہ یہ دلی کی یادگار ہو کر رہ جائیگی، ورنہ اس کا نام صبح دلی رکھا جاتا۔"

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے