aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Sayyad Abul Ala Maudoodi

Publisher : Markazi Maktaba Islami Publishers, New Delhi

Year of Publication : 1979

Language : Urdu

Categories : Others

Pages : 42

Contributor : Suman Mishra

aham hidayaten

About The Book

مولانا مودودی جماعت اسلامی کے بانی تھے انہوں نے اس جماعت کو برصغیر میں پڑھے لکھے طبقہ اور نوجوانوں کے درمیان بہت ہی زیادہ مقبول بنایا اس جماعت کی شاخیں برصغیر کے ہر شہر میں موجودہیں ۔تعلیمی امور سے لیکر رفاہی امورتک کو مولانا مودودی نے اہمیت دی اس کے لیے انہوں نے کارکنان کی ایک بہت بڑی ٹیم بنالی جس کی ہدایت کے لیے یہ کتاب تصنیف کی گئی ہے ۔ اس میں آٹھ چیزیں پیش کی گئی ہیں اول تعلق باللہ کی اہمیت اس میں انہوں نے وحدانیت پر سب سے زیادہ زور دیا ۔ دوم آخر ت جس میں تر جیح آخرت اور فکر آخرت کی تربیت کے ذرائع ۔ سوم بے جا پندرا سے احتراز ۔ چہارم میں قریبی ماحول کی اصلاح اس میں اجتماعی تنقید اور اس کے صحیح طریقہ پر گفتگو ہے ۔ پنجم سمع و طاعت اور امر و حکم ، ششم مجاہدہ فی سبیل اللہ ، ہفتم مخالفتیں اور ہشتم میں خواتین کے لیے ہدایات ہیں ۔ الغرض اس میں کسی بھی اصلاحی و رفاہی تنظیم کے لیے عمدہ اصول ہیں۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now