Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد فیض اللہ فیض

ناشر : محمد فیض اللہ فیض

سن اشاعت : 2015

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 102

معاون : محمد فیض اللہ فیض

احساسات فیض
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

 محمد فیض اللہ فیضؔ بہرائچی کی پیدائش۱۹۷۷ء میں محلہ چاند پورہ شہر بہرائچ میں جناب حاجی محمد نسیم اللہ  کے گھر میں ہوئی۔ آپ کے دادا حاجی شفیع اللہ شفیع ؔ بہرائچی اپنے وقت کے نامور شاعر تھے۔ گھر میں ادبی ماحول ملا جس کی وجہ سے اور دادا شفیعؔ بہرائچی کی بیاض کو پڑھنا شروع کر دیا تھا جس سے شعر کہنے کا فن حاصل ہو گیا اور اپنے شعر کہنے لگے۔آپ  نےمشہور استاد شاعر حضرت استادمحترم عبد الرحمٰن خاں وصفیؔ بہرائچی سے شرف تلمذ ہ حاصل کیا  ۔۲۰۱۵ءمیں آپ کا ایک مجموعہ کلام’’ احساسات فیضؔ ‘‘کے نام سے شائع ہوا جس میں آپ دادا جناب شفیع بہرائچی کے محفوظ کلام بھی شامل ہے  ۔۲۰۱۵ءکےبعد آپ حضرت اظہارؔوارثی سے مشورہ سخن لینے لگے ۔موجودہ وقت میں کاروباری مصروفیات کی بنا پر آپ نے شاعری سے کنارہ کر رکھا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے