aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علاج المواشی کے موضوع پر یہ طب کی بہترین کتاب ہے جس میں جانوروں سے متعلق امراض اور ان کے علاج کی تدابیر بتائی گئی ہیں ، کتاب میں گھروں میں پالے جانے والے جانوروں کی کس طرح دیکھ بھال کرنی ہے اس پر بحث کی گئی ہے کیوں کہ امراض مواشی دو طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ جو ایک دوسرے جانور سے سرایت کرتے ہیں اور دوسرے یہ کہ خود اسی میں پیدا ہوتی ہے اس لئے مالکان جانور کو اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ وہ ان کی کس طرح خبر گیری کریں مصنف نے پہلے مرض پھر اس کی حقیقت پھر اس کاعلاج بتایا ہے ۔ آخر میں بہت سے نسخے بھی بیان کئے گئے ہیں ۔ یہ کتاب انگریزی سے اردو میں ترجمہ کی گئی ہے ۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS