aligarh tahreek

सय्यद हामिद

ख़ुदा बख़्श लाइब्रेरी, पटना
1986 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

اردو ادب میں بہت سی تحریکیں وجود میں آئیں ، لیکن علی گڑھ تحریک ان تمام تحریکوں میں اپنی انفرادی شان رکھتی ہے، اس تحریک کو مکمل ادبی تحریک نہیں کہا جاسکتا ہے۔ یہ سرسید کی سیاسی، سماجی، مذہبی، علمی و ادبی، کاوشوں کی وجہ سے وجود میں آئی اس لیے اس تحریک کو سرسید تحریک کے نام سے بھی موسوم کیا جاتا ہے، اس تحریک نے اردو شعر و ادب پر بھی گہرے نقوش ثبت کیے ہیں۔زیر نظر کتاب در اصل خطبات خدا بخش کا ایک حصہ ہے ۔یہ خطبہ 7 فروری 1983ء میں سید حامد وائس چانسلر مسلم یونیورسٹی علی گڑھ نے دیا ،اسی خطبہ کو کتابی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम