aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ڈاکٹر مسرت جہاں

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی

سن اشاعت : 2004

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 159

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-8223-015-2

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

الطاف حسین حالی

کتاب: تعارف

خواجہ الطاف حسین حالی اردو کے نامورشاعراورنقاد ہیں ۔سرسید جس تحریک کے علمبردار تھے حالی اسی کے نقیب تھے۔ سرسید نے اردو نثر کو جو وقار اور اعلیٰ تنقید کے جوہر عطا کیے تھے۔ حالی کے مرصع قلم نے انہیں چمکایا۔ نہ صرف یہ کہ انہوں نے اردو ادب کو صحیح ادبی رنگ سے آشنا کیا بلکہ آنے والے ادیبوں کے لیے ادبی تنقید ، سوانح نگاری ، انشاپردازی اور وقتی مسائل پر بے تکان اظہار خیال کرنے کے بہترین نمونے یادگار چھوڑے۔زیر نظر تحقیقی مقالہ مولانا حالی کی مبسوط سوانح حیات ہے ،جس میں ڈاکٹر مسرت جہاں نے حالی کی شخصیت ، ان کے عہد کے سیاسی ، سماجی اور معاشی حالات ، اورحالات سے متعلق ساری باتیں بیان کی ہیں ،حالی کی شخصیت اور فن پر لکھی گئی کتابوں میں سے یہ کتاب کافی جامع سوانح ہے ،جس سے حالی کی شخصیت کو سمجھا جا سکتا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے