aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شہزاد منظر

ناشر : منظر پبلیکیشنز، کراچی

سن اشاعت : 1984

زبان : Urdu

موضوعات : ناول

صفحات : 143

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اندھیری رات کا تنہا مسافر

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "اندھیری رات کے تنہا مسافر" شہزاد منظر کا ناول ہے، انہوں نے یہ ناول اسپینی شاعرہ گیبریلا مستریل کی زندگی سے متاثر ہو کر لکھا ہے، ناول کے شروع میں لندن میں مقیم پاکستانی، ہندوستانی، بنگالی، افراد کی زندگی کا نقشہ کھینچا گیا ہے، ان کی زندگی تہذیب و تمدن اور معاشرت کو بخوبی پیش کیا گیا ہے، شبنم جس کا تعلق کلکتہ سے ہے، اس ناول کا مرکزی کردار ہے، جو لندن میں رہتی ہے، اور جوانی میں شوہر کے انتقال کے باوجود عفیف و پاکدامن ہے، اپنی تنہائی سے بچنے کے لئے تہذیبی پروگراموں میں حصہ لیتی ہے، ناول شبنم کی زندگی کے اتار چڑھاؤ سے واقف کراتا ہے، شبنم کو اپنے شوہر کی وفات کے بعد انور سے محبت ہوجاتی ہے، انور خودکشی کرلیتا ہے، اس کے اسباب و وجوہات کو وہ خط کی شکل میں پیش کرتا ہے، یہ ناول کا دلکش پہلو ہے، ناول کی کہانی بہت دلچسپ ہے، اور دوسری جنگ عظیم کے بعد کے زمانہ کو پیش کرتی ہے، اس میں جنگ آزادی کی جھلک بھی دکھائی پڑتی ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے