aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عبد الحق محدث دہلوی

ناشر : کتب خانہ نذیریہ، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تصوف

صفحات : 512

مترجم : نامعلوم مترجم

معاون : گورو جوشی

انوار صوفیہ

کتاب: تعارف

عبدالحق محدث دہلوی مغلیہ دور میں متحدہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین اور محدث تھے۔ہندوستان میں علم حدیث کی ترویج و اشاعت میں آپ کا کردار ناقابل فراموش ہے۔" اخبار الاخیار"محدث دہلوی کی فارسی زبان میں تحریر کردہ تصنیف ہے۔جس میں ہندو پاک کے تقریبا تین سو اولیا کرام کے سوانحی خاکے موجود ہیں۔اس کا تاریخی نام "ذکر اولیا" ہے۔اس کتاب میں صوفیا کو ادوار اور زمانہ حیات کی بنیاد پر تین طبقوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اس کتاب میں4 1مجاذیب اور 5 صالحات کا بھی ذکر ہے۔طبقہ اول میں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری تا شیخ فخر الدین ،،بیس صوفیہ کا ذکر،طبقہ دوم میں حضر بابا فرید الدین گنج شکر تا مولانا احمد حافظ کل 43 صوفیہ اور طبقے سوم میں حضرت شیخ نصیر الدین چراغ دہلوی تا مولانا بخشی 192 صوفیہ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔صوفیا اکرم سے عقیدت رکھنے والوں کے لیے یہ ایک نایاب اور معلوماتی کتاب ہے۔ زیر نطر "اخبار الاخیار" کا اردو ترجمہ ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے