aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
لفظ ’’ادب‘‘عربی زبان کا حرف ہے اوراردو کی طرح عربی میں بھی نثر اورشاعری کے حوالے سے استعمال ہوتا ہے۔عربی ادب کی تاریخ کاکینوس دورِ جاہلیت سے موجودہ دور تک بہت وسیع ہے۔عربی ادب کی ابتدا پانچویں صدی میں ہوئی ۔اس کے کُل پانچ ادوار ہیں۔جاہلی دور،اموی دور،عباسی دور،اندلسی دور (فاطمی اورترکی ادوار بھی اسی دور میں شامل ہیں) اور جدید دور۔اس کتاب میں ابتدائی زمانے سے لیکر 750ء تک کے سارے حالات جو عربی ادب و اسلامی حکومت کے متعلق ہیں ان کو بڑی تحقیق و تدوین کے ساتھ درج کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS