Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سلمیٰ حجاب

ناشر : سلمیٰ حجاب

سن اشاعت : 2011

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 179

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

آسماں اور بھی ہیں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

 نام سلمہ اعجاز: قلمی نام :سلمہ حجاب۔ پیدائش 15 ستمبر 1949 ۔ وطن۔ لکھنٶ۔تعلیم۔ فلسفے میں ایم ۔اے اور بی ۔ایڈ۔ پہلا شعری مجموعہ ’’دھنک‘‘اور دوسرا’’اسماں اور بھی ہیں‘‘ ’’تیسرا زیر ترتیب ہے۔ ’’بزم اردو‘‘ لکھنو، کی پانچ سال صدررہیں اورپروفيسر ملک زادہ منظور احمد کی ادارت میں شایع ہونے والے ماہنامہ ’’امکان‘‘ لکھنٶ،سے مسلسل  دس برسوں  تک معاون  اور ناٸب مدیر کی حیثیت سے منسلک رہیں اور انکے انتقال کےبعد 2017 میں ’’امکان‘‘ کا ایک خصوصی  شمارہ، پروفيسر  ملک زادہ منظور احمد نمبر نکالنے کے بعد ادارت سے دستبردار  ہو گئیں۔ شاعری  کے علاوہ افسانے اور مضامین بھی لکھتی ہیں جومعروف ادبی رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے