aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

دیوندر ستیارتھی کا شمار ان چند تخلیق کاروں میں ہوتا ہے جنھوں نے اردو اور ہندی دونوں زبانوں میں یکساں مقبولیت حاصل کی۔ انھوں نے درجنوں افسانے لکھے جنھیں عبد السمیع نے ''شہر شہر آوارگی'' کے نام سے دو جلدوں میں یکجا کرکے شائع کیا ہے جس میں ستیارتھی کی 57 کہانیاں شامل ہیں۔ زیر نظر کتاب "اور بنسری بجتی رہی" دیوندر ستیارتھی کے افسانوں کا دوسرا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں بارہ افسانے شامل ہیں۔ یہ مجموعہ 1946 میں منظر عام پر آیا۔ اس مجموعہ میں شامل افسانوں میں ہندوستانی تہذیب و تمدن ، رسم و رواج ، توہم پرستی اور اسطور کو بہتر طور پر پیش کیا گیا ہے۔ ظاہر ہے کہ ستیارتھی کا جو مزاج تھا وہ ان کے افسانوں میں بھی ظاہر ہوتا ہے یہی سبب ہے کہ اس مجموعہ میں شامل افسانوں میں دیہاتی مناظر، کھیت کھلیان اور عام زندگی کی پریشانیوں کو موضوع بنایا گیا ہے۔ سب سے اہم چیز ان کی کہانیوں میں نفسیاتی جزئیات نگاری کا بڑی خوبصورتی سے برتی گئی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए