Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

اخلاق احمد دہلوی 12 جنوری، 1919ء کو کوچۂ چیلاں، دہلی میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان منتقل ہو گئے اور انہوں نے لاہور میں سکونت اختیار کی، ریڈیو پاکستان سے وابستہ ہو گئے۔ ان کا شمار ریڈیو کے چند اہم براڈکاسٹروں میں ہوتا ہے۔ ان کے خاکوں کے تین مجموعے اور بیان اپنا، پھر وہی بیان اپنا اور میرا بیان کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکے ہیں۔ جبکہ ان کی خود نوشت سوانح عمری یادوں کا سفرکے نام سے شائع ہوئی۔

اخلاق احمد دہلوی 20 مارچ، 1992ء کو لاہور، میں وفات پاگئے.

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے