Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد شاہد حسین

ناشر : حسین پبلیکیشنز، نئی دہلی

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : ڈرامہ

صفحات : 294

معاون : شمیم حنفی

عوامی روایات اور اردو ڈراما
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو نثری اصناف میں "ڈراما" ایک مقبول صنف ہے۔ جس میں عمل اور کردارو ں کا بےحد اہم دخل ہوتا ہے۔اردو ڈرامہ نگاری میں ابتدا کے بعدسے مختلف عہد میں مختلف تبدیلیاں ہوتی رہی ہیں۔اس کی پیش کش،اسلوب اورموضوعات میں بھی تبدیلی ہوتی رہی ہے۔ پیش نظر تصنیف" عوامی روایات اور اردو ڈراما" اسی موضوع پر مبنی اہم ہے۔ جس کو مصنف نے چھ ابواب میں منقسم کرتے ہوئے ڈرامے کے آغاز و ارتقا ، پیش کش اور اسالیب پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔کتاب میں ابواب بالترتیب "عوامی روایات کی شناخت ، اردو ڈرامے کی روایت، پیش کش پر عوامی اثرات،ادبی اسلوب پر عوامی اثرا ت،موسیقی اور رقص پر عوامی اثرات، اور اردوڈراما مغربی اور عوامی اثرات کے امتزاجی دور میں " شامل ہیں۔ آخر میں ان ابواب کا حاصل مطالعہ اور انگریزی اقتباسات کے تراجم بھی شامل کتاب ہیں۔ یہ تصنیف اردو ڈراما نگاری کی ابتدا اور روایت کے تاریخی جائزہ پر مبنی اہمیت کی حامل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے