awaza-e-haq

जोश मलीहाबादी

असह्हुल मताबे' लखनऊ
1921 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

زیر نظر کتاب جس دور میں منظر عام پر آئی ،وہ دور مرثیہ نگاری کا پانچواں دور کہلاتاہے، جس کو جدید مرثیہ گوئی کی بنیاد قرار دیا جاتا ہے،جدید مرثیہ گوئی کا موجد مرزا اوج کو تسلیم کیا جاتا ہے۔ ادھر 1918 ء میں جوش ملیح آبادی نے "آواز حق"کے نام سے مرثیہ لکھ کر مرثیے کی دنیا میں ایک نئی اور انقلابی جہت کو متعارف کرایا۔ جوش کی مرثیہ نگاری کی ابتدا کلاسیکی انداز میں ہوئی تھی،"آوازہ حق" میں مرثیہ نگاری کے تمام کلاسیکی عناصر موجود ہیں۔ چہرا ،سراپا، رخصت آمد، رجز، واقعاتِ جنگ ، شہادت ،بین اورآخر میں قوم کی پست حالی کے خاتمے کے لیے حضرت امام حسینؑ سے امداد کی درخواست ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम