आयात-ओ-नग़्मात

जोश मलीहाबादी

मकतबा उर्दू, लाहौर
1941 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

جوش اردو ادب کے نامور اور قادر الکلام شاعر تھے۔ کثیر التصانیف شاعر و مصنف تھے۔ آپ کے متعدد منظوم مجموعے اور نثری تصانیف ہیں جن سے دنیا استفادہ کررہی ہے۔ ابھی آپ جس مجموعے کا مطالعہ کررہے ہیں، اس میں ان کی ۷۷ مختلف النوع تخلیقات شامل ہیں، جن میں کچھ رباعیات، دو تین سلام اور زیادہ تر نظمیں ہیں۔ جس میں حیات و کائنات کے مختلف موضوعات پیش کیا گیا ہے۔ ابتدا " بنام قوت و حیات" سے کی گئی ہے اور اس میں انسان کے مرتبے کو بتایا گیا ہے کہ جسمانی اعتبار سے کمزور انسان کا رتبہ اتنا بلند ہے کہ اس سے بحر و بر اور شجر و حجر پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے مگر انسان ہے کہ خود اپنے مرتبے اور اہمیت کی پاسداری بھلا دیتا ہے ۔ جوش کی تخلیقات میں تحیر، ندرت اور استعجاب کی بھرمار ہوتی ہے ۔ اس کا اندازہ کتاب کے مطالعے سے لگ جائے گا۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम