Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : حکیم فیاض حسین جامعی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : حالی پبلیشنگ ہاؤس، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1944

زبان : Urdu

موضوعات : ادب اطفال

ذیلی زمرہ جات : تفریحات

صفحات : 50

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

بچوں کی جادو کی کتاب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر کتاب میں میں بچوں کے کھیل تماشے اچھی دلچسپ معلومات اور جادو کی باتیں ہیں۔ ہر بچے کے دل میں خواہش ہوتی ہے اسے ایسی بات معلوم ہو جس سے دوسرے واقف نہ ہوں۔ وہ اپنے دوستوں سے کوئی جادو کی بات پوچھے اور وہ بتانا سکیں۔ یہ ان کی بے چارگی پر ہنسے اور پھر انھیں وہ بات بتائے ۔ اس کتاب میں بھی ایسی باتیں ہیں جو وہ اپنے دوستوں سے پوچھے اور وہ جواب نہیں دے سکیں۔ نیز ایسے ایسے تماشے جن سے بچے بہت لطف اندوز ہوں ۔ اور اپنے دوستوں کے سامنے کرکے اپنے آپ کو جادوگر بتا کر حیرت زدہ کر دیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے