Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صغرا مہدی

ناشر : مکتبہ پیام تعلیم، نئی دہلی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 2011

زبان : Urdu

موضوعات : ادب اطفال, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : شخصیت, سوانح حیات

صفحات : 34

معاون : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

بچوں کی صالحہ عابد حسین
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

صالحہ عابد حسین خواجہ الطاف حسین کی نواسی تھیں۔ایک علمی وادبی گھرانے سے تعلق رکھنے کے باعث انھیں بچپن سے ہی علمی وادبی صحبتیں میسر آئیں۔اس لیے انھیں مستقبل میں اپنی علمی کارناموں اور اعلی معیار کا ثبوت تو دینا ہی تھا۔ انھوں نے آٹھ ناول اور مختلف موضوعات پر پچاس سے زائد کتابیں لکھی ہیں۔ان میں خاص بچوں کے لیے لکھی کتابیں بے حد اہم ہیں۔اسی مناسبت سے زیر مطالعہ کتاب "بچوں کی صالحہ عابد حسین " ہے۔ جس میں مصنفہ ڈاکٹر صغرا مہدی نے صالحہ عابد حسین کی شخصیت و کارناموں پر مختصرلیکن جامع لکھا ہے۔کتاب ہذا میں صالحہ عابد حسین کی ادبی خدمات بالخصوص بچوں کے لیے تحریر کردہ ادب، ان کی شخصیت و کردار کے مختلف پہلوؤں کو روشن کیا ہے۔ اس کے علاوہ "مولانا ابوالکلام آزاد" پر صالحہ عابد حسین کا تحریر کردہ اہم مضمون بھی کتاب میں شامل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے