bakwas

शौकत थानवी

उर्दू बुक स्टॉल, लाहौर
1944 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

شوکت تھانوی کی مزاح نگاری ان کی مختلف تحریروں میں نمایاں ہے۔ان کا مزاحیہ فن نکھرا ہوا ہے۔انھوں نے جہاں دیدگی اور گہرے مشاہدے سے کام لے کر ہنسی کی ایسی پھلجڑیاں چھوڑی ہیں جن سے قہقہوں کی چنگاریاں تو برستی ہی ہیں لیکن طنز کے تیر بھی چلتے ہیں۔ان کی مزاح نگاری کے پس پردہ کوئی اصلا حی مقصد یا اخلاقی فلسفہ عام طور پر نظرنہیں آتا بلکہ وہ معمولی سے موضوع میں الفاظ کے ذریعے مزاح پیدا کرکے قارئین کو ہنسانے کی کوشش کرتے ہیں۔زیر نظر شوکت تھانوی کا مزاحیہ ناول "بکواس " ہے۔جس میں ان کا طنزو مزاحیہ رنگ غالب ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम