Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نامعلوم مصنف

ناشر : ادارہ یاد گار غالب، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1987

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین

صفحات : 74

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

بیاد غالب و فیض
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب کو کراچی کے مؤقر اشاعت گھر ادارہ یادگار غالب نے شائع کیا اور یہ تقریبات غالب و فیض کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ غالب اردو ادب میں شاید سب سےزیادہ تحقیق کی جانے والی شخصیات میں ہیں۔ غالب اور فیض کے فکر و فن پر یہ مختصر سا کتابچہ ایک اہم دستاویز ہے جس میں پاکستان کے جید اسکالروں کی نگارشات شامل ہیں۔ اس میں سحر انصاری کے واقعات غالب، فیض احمد فیض کے حالات و واقعات، ڈاکٹر آفتاب احمد کے فیض اور غالب، فرمان فتحپوری کے غالب کے کلام میں استفہام، گنج معانی، افتاب احمد خان کے کلام غالب کی شرحیں، ن۔م۔ راشد کے مقدمہ نقش فریادی، محمد علی صدیقی کے فیض احمد فیض اور روایتی شعری بیان جیسے اہم اور نمایاں موضوعات پر گفتگو کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے