bazm-e-aakhir

मुंशी फ़ैज़उद्दीन देहल्वी

मज्लिस-ए-तरक़्क़ी-ए-अदब, लाहौर
1965 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

"بزمِ آخر" منشی فیض الدین دہلوی کی تحریر کردہ کتاب ہے۔ جس میں ابو ظفر معین الدین محمد اکبر شاہ ثانی کے زمانے سے ابو ظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ اخیر بادشاہِ دہلی کے عہد تک روزمرہ کے ظاہر و مخفی برتاؤ، خانگی معاملات، طرزِ معاشرت، دربار اور سواری کے قاعدے، جشن اور نذروں کے قرینے، میلوں کے رنگ، تماشوں کے ڈھنگ، زنانہ میلوں میں بیگمات کی بات چیت، غرض بہت سی ایسی استعمالی اشیا اور ملبوسات کا ذکر ہے جن سے لوگ آج قطعی نابلد ہیں۔ علاوہ ازیں تخت نشینی اور مرنے کی کیفیت وغیرہ بیان کی گئی ہے۔ اور یہ کتاب قلعے کی اس تہذیب و معاشرت، رسم و رواج اور زبان کا وہ زندہ جاوید مرقع ہے جس کی اہمیت سے انکار کی جرات نہیں۔ کتاب کے آخر میں تیموری شہزادے مرزا محمد سلیمان گورگانی کی تقریظ بھی شامل ہےَ۔ یہ کتاب پہلی بار ۱۸۵۸ میں شائع ہوئی تھی۔ قدامت اور کتاب کی اہمیت کے پیش نظر اس کتاب کو کئی لوگوں نے مرتب کیا ہے۔ زیر نظر نسخہ کو اشرف صبوحی نے اپنے معلوماتی مقدمہ کے ساتھ مرتب کیا ہے۔

.....और पढ़िए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम