Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : میر تقی خیال

ناشر : مطبع سیفی، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1894

زبان : Urdu

موضوعات : قصہ / داستان, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : داستان, داستان

صفحات : 246

مترجم : سید نادر علی سیفی

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

بوستان خیال
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"بوستان خیال" میر تقی خیال کی فارسی کی ذخیم داستان ہے جس کا فارسی سے ترجمہ اردو کیا گیا۔فارسی میں یہ کتاب پندرہ جلدوں پر مشتمل ہے ۔یہ داستان تین داستانوں پر مشتمل ہے ، جس میں شہزادہ معز الدین ابو تمیم القائم بامر اللہ لقب صاحبقران اکبر ،شہزادہ خورشید تاج بخش ،لقب صاحبقران اعظم اور شہزادہ بدر منیر لقب صاحبقران اصغر کی داستانیں ہیں۔ اس کے علاوہ اس داستان میں جن و پریوں کے عجیب خیالی افسانے بھی شامل ہیں ۔بوستان خیال کو تین بہاروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلی بہار میں کا عنوان: مہدی نامہ ہے ، جو پہلی اور دوسری جلد میں شامل ہے ، اس میں سلطان ابو القاسم محمد مہدی اور دوسرے ان کے پیش رو سلطان معز الدین وغیرہ کی داستان ہے۔دوسری بہار کا نام گلستان اول ہے ،یہ دوسری بہار جلد تین سے جلد سات تک ہے۔ اس میں مقدمہ اور دو گلشن ہیں جن میں سے ہر گلشن دو ذیلی زمرے میں تقسیم ہیں اس داستان کا موضوع خلیفہ معز الدین القائم بامراللہ ہے یعنی ان کی داستان بیان کی گئ ہے۔تیسری بہار کاعنوان: گلشن دوم ہے ، یہ بہار آٹھویں جلد سے لیکر پندرہویں جلد تک ہے ،اس بہار میں معز الدین کی بقیہ داستان اور شہزادہ خورشید تاج بخش اور شہزادہ بدر منیر کی پیش کی گئی ہے۔اس داستان کی تکمیل تقریبا 14سالوں میں ہوئی تھی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے