Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Prof. Mohammad Munavvar

V4EBook_EditionNumber : 001

Publisher : Iqbal Academy Pakistan, Lahore

Origin : Lahore, Pakistan

Year of Publication : 1982

Language : Urdu

Categories : Research & Criticism

Sub Categories : Criticism, Iqbaliyat

Pages : 241

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

burhan-e-iqbal
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

زیر تبصرہ کتاب "برہان اقبال" پروفیسر محمد منور کی تصنیف ہے، اس کتاب میں مختلف مقالات ہیں جو فکر اقبال کے سر چشموں پر روشنی ڈالتے ہیں۔ نیز اقبال کی تفہیم میں بڑی حد تک معاون ہیں۔ مقالات میں تاریخ سے متعلق اہم معلومات ذکر کی گئی ہیں، قرآن کریم کے تصور تاریخ کو واضح کیا گیا ہے، علامہ اقبال کی شاعری میں موجود اس پہلو کی بخوبی عکاسی کی گئی ہے ، علامہ پریشانیوں اور مشکلات میں صراط مستقیم پر قائم رہنے والے کو مرد یقین قرار دیتے ہیں، اس پہلو پر بھی بخوبی گفتگو کی گئی ہے، اور کلام اقبال کے نمونہ پیش کئے گئے ہیں، قرآن کریم کی تعلیمی جہت کا تاثر بھی علامہ اقبال کی شاعری بخوبی موجود ہے، اس اہم موضوع پر بھی وقیع اور مدلل گفتگو کی گئی ہے، علامہ اقبال کی شاعری میں قرآن کو عظیم اور زندہ کتاب قرار دیا گیا ہے، اس کے مضامین کی خوبیاں بیان کی گئی ہیں، اقبال کا قرآن کریم سے تعلق اور قرآن کریم کی سمجھ واقعات کی روشنی میں بیان کی گئی ہے ، اشعار کے ذریعے بھی اس کی مثالیں پیش کی گئی ہیں، کتاب اہم اور قرآن و حدیث کے اہم دلائل کو پیش کرتی ہے، اور فکر اقبال کی وسعت سے واقف کراتی ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now