aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : लक्ष्मी नारायण शफ़ीक़

संपादक : मौलवी अब्दुल हक़

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

मूल : दिल्ली, भारत

प्रकाशन वर्ष : 1928

भाषा : Persian

श्रेणियाँ : तज़्किरा / संस्मरण / जीवनी

पृष्ठ : 600

सहयोगी : ज़हरा क़ादिरी

chamnistan-e-shora

पुस्तक: परिचय

لکشمی نرائن شفق کا ریختہ گو شعرا پر مشتمل فارسی زبان مین ایک بہترین تذکرہ ہے۔ جس میں انہوں نے اردو زبان کے شعرا کا تذکرہ کیا ہے۔ شفیق نے اس تذکرہ کو میر کے تذکرہ کے جواب میں لکھا، یہ ایک فارسی تذکرہ ہے جس میں تقریبا ۲۱۴ شعرا کا ذکر ہے۔ اس تذکرے کی ترتیب حروف تہجی کے بجائے حروف ابجد یعنی حساب جمل کے لحاظ سے رکھی ہے۔ عبارت آرائی کے نمونے اس کتاب میں جابجا نظر آتے ہیں مگر اس کے باوجود بھی وہ کتاب کو گنجلک نہیں ہونے دیتے اور بعض مقامات پر وہ اپنی بیش قیمت رائے بھی پیش کر دیتے ہیں۔ انہوں نے کسی بھی شاعر کے بارے میں غلو سے کام نہیں لیا سوائے "یقین " کے۔ یقین کے بارے میں جب وہ ذکر کرتے ہیں تو ان کا سودائی قلم رقص کرنے لگتا ہے اور وہ مبالغہ و غلو کی حدود کو چھلانگتے ہئے نظر آتے ہیں بلکہ ان کے یہاں یقین سودا سے بڑا شاعر تصور کیا جاتا ہے اور یہ ان کی ذاتی پسند ہے۔ شفیق نے اس تذکرے کو عنفوان شباب یعنی 18 سال کی عمر میں ترتیب دیا ہے۔ اردو زبان کے بہترین تذکروں میں اس کو شمار کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ضخیم تذکرہ ہے۔ اس تذکرہ کو مولوی عبد الحق نے مرتب کیا ہے۔ مقدمہ میں تذکرہ کی خصوصیات اور دیگر معلومات کا بڑی تفصیل سے ذکر کیا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक: परिचय

शफ़ीक़लक्ष्मी नारायण (1771)

हैदराबाद में आसिफ़ जाह की हुकूमत के ज़माने में पैदा हुए जहाँ उनके पिता एक बड़े पद पर थे। होश संभालते ही शाइरी करने लगे। मीर ग़ुलाम अली आज़ाद बिलगरामी के शागिर्द थे। उनका उर्दू शाइरों का तजि़्करा चमनिस्तान--शोअरामशहूर हैं।

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए