aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عنایت علی خاں

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : دعوۃ اکیڈمی، اسلام آباد

مقام اشاعت : اسلام آباد, پاکستان

سن اشاعت : 1993

زبان : Urdu

موضوعات : ادب اطفال

ذیلی زمرہ جات : افسانہ

صفحات : 18

معاون : جامعہ ہمدردہلی

چنو منو اور شیطان

مصنف: تعارف

نام عنایت علی خاں ، پروفیسر اور تخلص عنایت ہے۔۱۹۳۵ء میں ریاست ٹونک میں پید اہوئے۔ نومبر ۱۹۴۸ء میں ہجرت کرکے پاکستان آگئے اور حیدرآباد میں مقیم ہوئے۔ گورنمنٹ اسکول،حیدرآباد سے میٹرک اور سٹی کالج حیدرآباد سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔ اس کے بعد بی ٹی کیا۔۱۹۶۲ء میں سندھ یونیورسٹی سے ایم اے کا امتحان دیا او ر تمام یونیورسٹی میں اول آئے۔اردو کی درسی کتب برائے مدارس صوبہ سندھ مقابلہ کی بنیاد پر لکھیں اور چھ کتابوں پر انعام ملا۔ تدریس کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ بنیادی طور پر یہ طنزومزاح کے شاعر ہیں ۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ازراہ عنایت‘، ’عنایات‘، ’عنایتیں کیا کیا‘، ’نہایت ‘ (انتخاب کلام)، ’نصابی کتب اردو‘، ’نصابی کتب اسلامیات‘(سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ)،بچوں کے لیے متعدد کتب’’کچھ اور‘‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:302

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے