Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مجتبی حسین

ناشر : موڈرن پبلشنگ ہاؤس، دریا گنج، نئی دہلی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 2007

زبان : Urdu

موضوعات : مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : مضامین

صفحات : 334

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-8042-049-3

معاون : مظہر امام

کالم برداشتہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کالم برداشتہ مجتبی حسین کی تحریر کردہ بیسویں کتاب ہے۔ "کالم برداشتہ " میں مجتبی حسین کے ان کالموں کو پیش کیا گیا ہے ، جو انھوں نے اخبار وں کے لئے لکھے تھے ، ان کے کالموں میں سماجی شعور ، نقطہ عروج پر رہتا ہے ،وہ اپنے کالموں میں سماج کے مختلف رجحانات کو بڑی چابکدستی سے اپنی گرفت میں لیتے ہیں ، ساتھ ہی ساتھ وہ اپنے کالموں میں لفظوں کی تکرار اور ضرب الامثال وغیرہ سے مزاح کی نئی نئی جہتیں روشن کرتے نظر آتے ہیں ، لطیف مزاح ، شائستہ طنز ، اور منفرد لب و لہجہ ان کے کالموں میں خوبصورتی پیدا کرتاہے ، زیر نظر کتاب میں شامل کالم ، مجتبی حسین کے فن کے شاہکار ہیں ، جن سے قاری جہاں زبان سے لطف اندوزہ ہوتا ہے وہیں سماجی حالات سے آگہی بھی ہوتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے