Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : کارل مارکس

V4EBook EditionNumber : 003

ناشر : دارالاشاعت ترقی، ماسکو

سن اشاعت : 1970

زبان : Urdu

موضوعات : سیاسی, تحریکات, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : سیاسی تحریکیں

صفحات : 82

مترجم : نامعلوم مترجم

معاون : ارجمند آرا

کمیونسٹ پارٹی کا مینی فسٹو
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کمیونسٹ پارٹی کا مینی فسٹو کارل مارکس کا تیار کردہ وہ لاجواب مینی فیسٹو ہے جس نے دنیا کو دیکھنے کا نظریہ ہی بدل ڈالا اور پورے عالم میں ایک انقلاب برپا کر دیا جس میں کمزور طبقے کی وکالت کی گئی تھی اور مساوات و برابری کا نظریہ پیش کیا گیا تھا۔ اس نظریہ نے پوری دنیا کی متحرک قوموں کو متاثر کیا اور بہت سے ممالک میں انقلاب آیا اور کمیونسٹوں کی حکومت ہو گئی۔ اسی مینی فیسٹو کا ذکر اس کتاب میں پیش کیا گیا ہے جو خواب در اصل کارل ماسک نے دیکھا تھا مگر اس کی تعبیر لینن نے کی اور اس کی سرکردگی میں فرانس میں انقلاب ہوا اور کمزوروں اور ناداروں کی حکومت قائم ہو گئی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے