Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خالدہ ادیب خانم

ناشر : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 2009

زبان : Urdu

موضوعات : سفر نامہ, خواتین کی تحریریں, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ

صفحات : 423

مترجم : مسعود الحق

معاون : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

درونِ ہند
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

خالدہ ادیب خانم ترکی کی نامور مصنفہ، ناول نگار، صحافی، سیاسی و سماجی کارکن تھیں۔ خواتین کی حقوق کے لئے اپنی آواز بلند کی۔ ایک جدیدیت پسند کی حیثیت سے انہوں نے ترکی کی جنگ آزادی میں حصہ لیا اور ترک عوام کی تحریک آزادی اور عظیم قربانیوں کو اپنی کہانیوں اور ناولوں میں منظر عام پر لائیں۔ زیر نظر کتاب ان کی انگلش تصنیف "ان سائڈ انڈیا" کا اردو ترجمہ ہے، جسے مسعود الحق نے ترجمہ کیا ہے۔ یہ ایک قلیل مدت میں تحریر کیا ہوا سفرنامہ ہے۔ در اصل 1935 میں ڈاکٹر انصاری نے انہیں ترکی سے بلا کر پورا ہندوستان گھمایا تھا۔ اسی درون ہند کو انہوں نے اپنی کتاب میں بیان کیا ہے جو ہندوستان کے فرھنگ و کلچر کو سمجھنے کے لئے ایک بہترین کتاب ہے۔ اس کے علاوہ ہندوستان کی معروف شخصیات پر بھی خامہ فرسائی کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے