Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : کارل مارکس

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : انجمن پریس، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1961

زبان : Urdu

موضوعات : تحریکات, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : سیاسی تحریکیں, فلسفہ

صفحات : 283

مترجم : سید محمد تقی

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

داس کیپیٹال
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"دس کیپٹال"دنیا کی ان چند کتابوں میں ہے۔جنھوں نے خیالات میں انقلاب عظیم پیدا کیا۔ کارل مارکس نے اس کتاب کے لکھنے میں بہت محنت کی۔ اور ایک ایسا نظریہ پیش کیا جس نے معاشیات اور اقتصادیات کے فرسودہ نظام کو پارہ پارہ کردیا۔ یہ کتاب ان کی فکر کا اساس اور اہم ترین ماخذ ہے۔اس کتاب کا اردو ترجمہ سید محمد تقی صاحب نے کیا ہے۔جس میں سرمایہ اور سرمایہ دار کا تجزیہ اور مزدور طبقے کے استحصال کی وجوہات کا جائزہ لیا گیا ہے۔اس کتاب کے ذریعہ ایک نیا نظریہ سامنے آیا جو مارکسزم کہلایا ۔کتاب کا منطقی خیال مارکس نے ارسطو کی کتاب سیاسیات اور نکو میچن کی اخلاقیات سے لیاہے۔ مارکس نے اپنا معاشی نظریہ رکارڈو کے نظریہ محنت سے اخذ کیا ہے۔یہ تصور اس اصول پرقائم ہے کہ دولت محنت سے پیدا ہوتی ہے۔لہذا تقسیم دولت میں اصل عنصر محنت کو شامل ہونا چاہئے۔زیر نظر کتاب میں کار ل مارکس کے اسی نظریہ کو مفصل بیان کیاگیا ہے۔جس کا مطالعہ سے کارل مارکس کے نظریات سے آگاہی ہو جاتی۔ کتاب دوحصوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر حصہ اول ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے