aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عزیز برنی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : فرید بک ڈپو (پرائیوٹ) لمیٹڈ، نئی دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2003

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 527

معاون : ہردیال میونسپل پبلک لائبریری، دہلی

داستان ہند

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "داستان ہند" عزیز برنی کی تصنیف ہے۔ داستان ہند ایک تاریخی دستاویز ہے، جس میں آزاد ہندوستان میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات، گجرات کی وہ خونی داستان جو لامذہبیت کی تاریخ رقم کرتی اور ملک کے وقار کو ملیا میٹ کر دیتی ہے۔ اس کتاب میں گجرات فسادات کو سامنے رکھتے ہوئے، 1757 پلاسی کی جنگ، انگریزوں کا تسلط، 1857 کا غدر ، جلیاں باغ اور 90 سال تک چلنے والی آزادی کی تحریک اور 1947 میں آزادی اور تقسیم کے سانحے کی پوری تاریخ رقم کر دی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے