aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عنایت اللہ التمش

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : ہند بک ڈپو، اردو بازار، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1979

زبان : Urdu

موضوعات : ناول

ذیلی زمرہ جات : تاریخی

صفحات : 463

معاون : ہردیال میونسپل پبلک لائبریری، دہلی

داستان ایمان فروشوں کی

کتاب: تعارف

سلاجقہ کی حکومت اگرچہ خاندانی حصوں میں تقسیم ہو چکی تھی مگر اس میں ابھی بھی کچھ غیور نوجوان تھے جو اپنی ایمانی شمعوں کو جلائے ہوئے تھے۔ یہ طاطاریوں کی خوں ریزی کے زمانے کے بعد کی بات ہے کہ سعد بن زنگی کے یہاں ایک ایسا نوجوان سپاہی تھا جس کی ایمانی حمیئت ابھی بھی پر لگا کر قرن اول کی طرح اڑنا چاہتی تھی اور جس نے بیت المقدس کو جو عمر رض کے زمانے میں فتح کر لیا گیا تھا اور دوبارہ صہیونی طاقتوں کی گرفت میں تھا کو فتح کرنے کی ٹھان لی۔ مگر وہ زمانہ خانہ جنگیوں میں ملوث تھا اور مسلمانوں کی چھوٹی چھوٹی ریاستین ایک دوسرے کو کچل کر اپنا رعب برقرار رکھنا چاہتی تھیں۔ صلاح الدین ایوبی نے جب بیت المقدس کی طرف قدم بڑھائے تو راستے میں اسے اپنے ہی لوگوں سے جنگ کرنا پڑی اور آخر کار اس نے بیت المقدس کو دوبارہ فتح کر لیا۔ یہ ناول اسی داستان ایمان افروز پر محمول ہے جس کی زبان نہایت ہی خوبصورت ہے اردو زبان نے ابھی تک اس کو ادبی داستانوں میں شمار نہیں کیا ہے۔یہ پانچ جلدوں پر محمول ہے۔ زیر نظر دوسرا اور تیسرا حصہ ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے