Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نفیسہ سلطانہ انا

ناشر : نفیسہ سلطانہ انا

مقام اشاعت : بھوپال, انڈیا

سن اشاعت : 2019

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 180

معاون : کمال شفیق رضوی

دیوان انا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نفیسہ سلطانہ انا شاعرہ اور ادیبہ ہیں۔ ان کے والد غلام اللہ افسوں بھوپالی معروف شاعر تھے جو تقسیم ہند کے بعد پاکستان چلے گئے۔ نفیسہ انا وہیں پیدا ہوئیں اور پلی بڑھیں۔ شادی کے بعد بھوپال آگئیں۔ ان کا شعری مجموعہ۔ ’’دیوانِ انا‘‘2019 میں بھوپال سے شائع ہوا۔ افسانوی مجموعہ ’’عکس خیال‘‘ دو ہزارہ بیس میں شائع ہوا ہے۔ درس تدریس سےوابستہ ہیں۔ مقامی اور کل ہند مشاعروں میں شرکت ہوتی رہتی  ہے۔ اخبارات اور رسائل میں مضامین، افسانے، مقالےاور غزلیں شائع ہوتی ہیں اور سیمناروں میں مقالے بھی پیش کرتی ہیں۔ کئ اعزازت حاصل کرچکی ہیں۔ جدہ کے مشاعرے میں  ’’خلیج ادب‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیاتھا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے