दीवान-ए-असर

मीर असर

मुस्लिम युनिर्वसिटी प्रेस, अलीगढ़
1930 | अन्य
  • सहयोगी

    रेख़्ता

  • श्रेणियाँ

    शाइरी, सूफ़ीवाद / रहस्यवाद

  • पृष्ठ

    85

पुस्तक: परिचय

परिचय

خواجہ میر درد کو اردو زبان میں ایک صوفی شاعر کی حیثیت سے جانا جاتا ہے ۔ خواجہ میر درد کی علمیت سے کسی کو اعتراض نہیں ۔ انہوں نے اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں شاعری کی نیز تصوف کے موضوعات پر تقریبا 9 رسائل لکھے جن میں علم الکتاب نہایت ہی ضخیم کتاب ہے اور تصوف کے موضوع پر بہت ہی شاندار کتاب ہے۔ ان کے بھائی محمد متخلص بہ اثر بھی شاعر تھے اور شاعری میں منفرد طرز کے مالک تھے ۔مثنوی خواب و خیال لکھی اور اس کے علاوہ ایک دیوان بھی یادگار چھوڑا۔ ان کی سب سے بڑی خوبی سادہ گوئی تھی بڑی سے بڑی بات سادگی سے کہنے میں مہارت حاصل ہے۔ یہ دیوان ان کی سادہ نویسی کا شاہد ہے ۔ اس دیوان میں متصوفانہ و عرفانی مضامین بہت ہی سادگی کے ساتھ بیان کئے گئے ہیں ۔ زیر نظر دیوان کو مولوی عبد الحق نے مرتب کیا ہے۔

.....और पढ़िए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम